گجرانوالا (محمد عمیر ڈپٹی بیوروچیف)کاکہناہےکہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے قائم حافظ محمد سعید بنا کسی جرم کے پاکستان کے لیے بے گناہ اسیری کو سات سال مکمل ان سات سالوں میں ردعمل میں نہ کوئی پتا گرا، نہ کوئی ٹہنی ٹوٹی، نہ کہیں جلاؤ گھیراؤ ہوا اور نہ کسی بلڈنگ پر چڑھائی کی گئی اور نہ ہی وطن عزیز کے خلاف سازشوں کے تانے بانے بنے گئے۔۔!!
سلام تیری تربیت پر پاکستان میں قید اے اسیر ہند












Leave a Reply