گجرانوالا (محمد عمیر ڈپٹی بیوروچیف)پاکستان مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ PP62 کی جانب سے یونین کونسل نمبر 25 نوشہرہ سانسی کا اجلاس بلایا گیا جس میں خصوصی شرکت
محترم جناب چوہدری شوکت علی ورک صاحب جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع گوجرانوالہ
محترم جناب زاہد محمود چٹھہ صاحب سٹی صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ
محترم جناب قاری سلمان یوسف ( جنرل سیکرٹری NA80 )
محترم جناب رانا عبدالمنان صاحب جنرل سیکرٹری PP 62 کھیالی
اجلاس میں چوہدری وقاص جٹ صاحب کو بلدیاتئ الیکشن کے حوالے سے امیدوار منتخب کیا گیا کیا گیا
پاکستان مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ PP62/ NA80
گجرانوالا (محمد عمیر ڈپٹی بیوروچیف)پاکستان مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ PP62 کی












Leave a Reply