(گجرانوالا محمد عمیر ڈپٹی بیوروچیف) گجرانوالا محلہ بختےوالامیں بارش کے باعث ٹرانسفارم سےکرنٹ نکنے کی وجہ سے نوجوان جان کی بازی ہارگیابارش کی وجہ سے اپنے بچوں کا اور گھر والوں کا خیال رکھیں بجلی والی جگہوں سے دور رہیں والے کھمبوں کے پاس بھی نہ جائے گھر میں بجلی کی بورڈ کا احتیاط سے استعمال کریں
گجرانوالا محلہ بختےوالامیں بارش کے باعث ٹرانسفارم سےکرنٹ نکنے












Leave a Reply