علاقے کی کثیر معتبر و معزز شخصیات کی چہلم میں شرکت
پاکپتن(ڈسٹرکٹ بیورو چیف)تفصیلات کے مطابق اہلیانِ پاکپتن کی عظیم ہستی معروف شخصیت محترم جناب پیر عطاء فرید چشتی کی رسمِ چہلم بمقام بندھن گرینڈ مارکی بائی پاس روڑ پاکپتن میں بعد از نمازِ ظہر ادا کی گئی۔چہلم میں میاں احمد رضا خاں مانیکا MNA ۔پیر ایاز فرید چشتی۔پیر شاھد فرید چشتی۔پیر غلام رسول چشتی۔پیر نظام الدین چشتی۔پیر معین الدین چشتی۔پیر سعد حسن چشتی۔پیر حمزہ حسن چشتی۔پیر عمر عطا فرید چشتی۔قاری خواجہ فیض فرید پیرزادہ۔علامہ انوار حُسین زاھد نقشبندی۔ڈاکٹر رضوان افضل۔محمد مدثر۔محمد اصغر خاں و دیگر اہلِ محبت نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔چہلم میں تلاوت۔نعت۔اور مختصر درس دیا گیا۔آخر میں ختمِ پاک پڑھا گیا اور پیر عطاء فرید کیلیئے دعائے مغفرت کی گئی۔محفل کے اختتام میں لنگر کا وسیع اہتمام کیا گیا۔
پاکپتن کی معروف شخصیت پیر عطاء فرید چشتی کی رسمِ چہلم ادا کی گئ












Leave a Reply