Sky Pakistan

Pakistan Largest Digital Media Network

مُحمد عبدالرّحمٰن۔محمد طارق کے والد گرامی کا انتقال۔چک نمبر 37sp میں نمازِ جنازہ ادا کی گئ

مُحمد عبدالرّحمٰن۔محمد طارق کے والد گرامی کا انتقال۔چک نمبر 37sp میں نمازِ جنازہ ادا کی گئ

مُحمد عبدالرّحمٰن۔محمد طارق کے والد گرامی کا انتقال۔چک نمبر 37sp میں نمازِ جنازہ ادا کی گئ
بابا مُحمد شریف کے قُل خوانی کا اہتمام جامع مسجد لال 37sp میں کیا گیا
پاکپتن(ڈسٹرکٹ بیورو چیف)تفصیلات کے مطابق چک نمبر 37sp کے رہائشی مُحمد عبدالرّحمٰن۔مُحمد طارق کے والد گرامی بابا جی مُحمد شریف اس دُنیا فانی سے انتقال کر گے۔بابا جی کی نمازِ جنازہ گورنمنٹ ہائی سکول 37sp میں ادا کی گئی۔نمازِ جنازہ کی امامت علامہ مُحمد صدیق توگیروی صاحب نے کروائی بعد از اجتماعی دعائے مغفرت کی گئی۔بابا جی کے صاحبزادگان نے بابا جی کے ایصالِ ثواب کیلیئے قُل خوانی کے ختمِ پاک کا اہتمام جامع مسجد لال میں کروایا۔قُل خوانی کے ختمِ پاک میں ثناخوان حضرات محمد عبدالرّحمٰن۔محمد طارق۔ڈاکٹر رضوان افضل۔قاری خواجہ فیض فرید پیرزادہ(ممبر پریس کلب پاکپتن) دیگر علماء کرام کے ساتھ کثیر عوام نے شرکت کی۔ختمِ پاک میں حضرت علامہ مولانا قاری صدیق توگیروی صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا۔خطاب کے بعد بابا جی کے بڑے صاحبزادے کی دستار بندی کی گئی۔اجتماعی ختمِ پاک پڑھا گیا اور بابا جی محمد شریف کی کامل بخشش کیلیئے دعائے مغفرت کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *