Sky Pakistan

Pakistan Largest Digital Media Network

سمندری (تحصیل رپورٹر) فیسکو حکام کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث فیسکو لائن مین کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا

سمندری (تحصیل رپورٹر) فیسکو حکام کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث فیسکو لائن مین کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا

سمندری (تحصیل رپورٹر) فیسکو حکام کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث فیسکو لائن مین کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا تفصیلات کے مطابق منی بائی پاس کے قریب تھانہ سٹی کے علاقہ میں فیسکو لائن مین عبید اللہ جو کہ چک نمبر 373 گ ب کا رہائشی تھا بجلی کے کھمبے پر مرمت کا کام کر رہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے سے جل گیا اور جان کی بازی ہار گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں اور فیسکوہلکار موقع پر پہنچ گیا جنہوں نے بجلی بند کروانے کے بعد لاش کو کھمبے سے اتارا اہل علاقہ نے لائن مین کی موت کا ذمہ دار سمندری فیسکو کے اعلی افسران کو قرار دیا ہے دوسری جانب فیسکو کے لائن مین کی موت کے بعد علاقہ کی فضا سوگوار ہو گئی وجوہات جاننے کے لیے فیسکو اعلی حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *