باسط طفیل بیورو چیف ضلع عمرکوٹ سندھ📍سامارو شھر کے لئے اس وقت ایک سینیٹر کی طرف سے 20 کروڑ ایک ایم این اے کی طرف سے 4 کروڑ منسٹر کی طرف سے 13 کروڑ جبکہ ٹائون کمیٹی فنڈ میں 16 کروڑ کل تقریبن 53 کروڑ روپے کی رقم موجود ہے لیکن کوئی پراپر پلاننگ نہیں ھورہی۔ پلاننگ ھورہی ہے تو بس یہ کہ کرپشن کیسے کرنی ہے کس کو کتنا حصہ دینا ہے۔
📍ڈرینیج نظام تباھ حال ہے
📍واٹر سپلاء لائینز ٹوٹ چکی ہیں
📍پبلک لائبرری مکمل فعال نہیں
📍پبلک پارک تباھ حال ہے
📍خواتین کے لئے کوئی پارک، لائبرری کا وجودنہیں
📍دور حاضر کی اھم ضرورت آء ٹی سینثر نہیں
📍ڈگری کالیجزمیں 4 سالہ بیچلر پروگرام نہیں
📍منشیات آئس کی فروخت سے ہمارے نوجوانو کامستقبل تباھ ھورہا ہے۔
سامارو مسائل کا ڈھیر ہےجبکہ 20 سال سے ایک ہی جماعت کی حکمرانی کے باوجود شھر کے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
ھم اپنےشھر اپنے لوگوں کی آوازبنتے رہیں گے۔
احتجاجی ریلی سے پی ٹی آء ضلع صدر ایڈووکیٹ سکندر کھوسو کا خطاب











Leave a Reply