ٹھٹھ رپورٹر سبحان علی) ٹھٹھو کراچی روڈ پر گاؤں پھل میربہر کا رہائشی زینل ولد عبداللہ میربحر جو کہ محمد علی شاہ کی درگاہ کے قریب جنگل میں چھپا رہتا ہے اکثر رات کے وقت سڑک سے گزرنے والے موٹر سائیکل سواروں کو پتھروں سے مارتا ہے۔ ٹراما سنٹر کراچی منتقل کر دیا گیا ہے جو جان لیوا حالت میں ہے۔ لواحقین نے ایس ایچ او مکلی ایس ایس پی ٹھٹو سے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم زینل ولد عبداللہ میربحر کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
ٹھٹھو کراچی روڈ پر گاؤں پھل میربہر کا رہائشی زینل ولد عبداللہ میربحر جو کہ












Leave a Reply