Sky Pakistan

Pakistan Largest Digital Media Network

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر-I عمران الحق کی زیرِ صدارت دربار ہال مکلی میں موسمیاتی تبدیلی کے

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر-I عمران الحق کی زیرِ صدارت دربار ہال مکلی میں موسمیاتی تبدیلی ک

ٹھٹھہ )ڈسٹرکٹ ٹھٹھ رپوٹر سبحان علی )
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر-I عمران الحق کی زیرِ صدارت دربار ہال مکلی میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث خواتین اور بچوں کو درپیش صنفی تشدد کے بڑھتے ہوئے خطرات سے متعلق ایک اہم ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں سرکاری افسران، سماجی تنظیموں اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے متاثرہ خواتین اور بچوں کو فوری قانونی، طبی اور نفسیاتی معاونت فراہم کرنے کے لیے ضلع ٹھٹھہ میں ون اسٹاپ فیسلیٹیشن سینٹر قائم کرنے کی سفارش کی۔ اس موقع پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے، بین الادارہ تعاون کو فروغ دینے اور کمزور طبقات کے تحفظ کے لیے مشترکہ اقدامات پر بھی زور دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *