Sky Pakistan

Pakistan Largest Digital Media Network

ٹھٹھ رپوٹر سبحان علی)حیدرآباد پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر تین روز تک

ٹھٹھ رپوٹر سبحان علی)حیدرآباد پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر تین روز تک

ٹھٹھ رپوٹر سبحان علی)حیدرآباد پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر تین روز تک حراست میں رکھ کر ناک میں چونے والا پانی ڈالنے، گھٹنوں پر ہتھوڑے مارنے اور جسم پر کرنٹ لگا کر تشدد کا نشانہ بنائے گئے تین نوجوانوں کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

ٹنڈو جام پولیس نے جامشورو کے رہائشی تین نوجوانوں، ایاز نوحانی، جنید نوحانی اور سجاول گرگیز کو سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ نمبر 10 اور 11 کی عدالت میں پیش کیا۔

عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔

عدالت نے تینوں نوجوانوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر سینٹرل جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے زخمی نوجوانوں کا علاج کرانے کا بھی حکم جاری کیا۔

حیدرآباد سے جامشورو آتے ہوئے راستے سے اغوا کیا گیا، نوجوانوں کا عدالت میں مؤقف

آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا۔

اے ایس آئی عرفان بوزدار نے انہیں روک کر رشوت طلب کی انکار پر پہلے نسیم نگر تھانے اور بعد ازاں سی آئی اے سینٹر منتقل کیا گیا، نوجوانوں کا الزام ہے کہ

مسلسل حراست میں رکھ کر ناک میں چونے والا پانی ڈالا گیا، گھٹنوں پر ہتھوڑے مارے گئے اور جسم پر کرنٹ لگا کر بدترین تشدد کیا گیا، نوجوانوں کا عدالت میں مؤقف

رپورٹ/ امام علی بھلائی کے ٹی این نیوز حیدرآباد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *