Sky Pakistan

Pakistan Largest Digital Media Network

جنگشاہی میں ہالیجی جھیل کے قریب گاؤں جامن خاصخیلی جانے والی سڑک پر بنایا گیا پل

جنگشاہی میں ہالیجی جھیل کے قریب گاؤں

ٹھٹھ رپورٹر سبحان علی) جنگشاہی میں ہالیجی جھیل کے قریب گاؤں جامن خاصخیلی جانے والی سڑک پر بنایا گیا پل اچانک گر گیا جس کے باعث کراچی سے جنگشاہی آنے والے گل حسن کہیو کا فیڈ سے بھرا ٹرک پل سے ٹکرا گیا۔
واقعے کے نتیجے میں ٹرک کو کافی نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق مذکورہ سڑکیں اور پل ایک سال قبل ہی بنائے گئے تھے لیکن اتنے کم عرصے میں پلوں کی تعمیر کے باعث تعمیراتی معیار پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *