Sky Pakistan

Pakistan Largest Digital Media Network

زندہ قومیں ھمیشہ اپنی افواج اور ان کی قربانیوں پر فخر کرتی ہے

زندہ قومیں ھمیشہ اپنی افواج اور ان کی قربانیوں پر فخر کرتی ہے

ھٹھہ ( سبحان علی )

رکن قومی اسمبلی ۔ سابق وفاقی وزیر مملکت برائے فوڈ سیکیورٹی اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے رکن سید ایاز علی شاہ شیرازی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاک فوج ہماری قومی سلامتی، خودمختاری اور استحکام کی ضامن ہے ہم اپنی بہادر افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں وطن کی حفاظت پر مامور اپنے بہادر سپوتوں، پاک افواج کے شھدا ھمارے سر کا تاج ہیں پاک فوج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔ زندہ قومیں ھمیشا اپنی افواج اور ان کی جانب سے وطن کی خاطر دی جانے والی قربانیوں پر فخر کرتی ہے۔ اور ہر مشکل گھڑی میں ہم پاک افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور ھمیشہ ساتھ کھڑے رہیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *