فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹینا کو صفر کے مقابلےمیں 1 گول سے ہرا دیا۔
اسپین کی جانب سے فیصلہ گول فیرن ٹوریس نے کیا ۔مقررہ 90 منٹس میں کوئی ٹیم گول نہیں کر سکی اسپین کی ٹیم نے 16 برس بعد ٹائٹل جیتا ، اسپین کے خلاف پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول ہوا۔
سپین فٹبال کا عالمی چیمپئن بن گیا


Leave a Reply